دو باگا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تیز رفتار اور سرکش گھوڑا جسے قابو میں رکھنے کے لیے اس کے منہ میں دو لگامیں دی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تیز رفتار اور سرکش گھوڑا جسے قابو میں رکھنے کے لیے اس کے منہ میں دو لگامیں دی جاتی ہیں۔